ایبٹ آباد میں پیسے کی چمک، پولیس ملزمہ کو ہتھکڑی تک نہ لگا سکی…

 ایبٹ آباد میں پیسے کی چمک، پولیس ملزمہ کو ہتھکڑی تک نہ لگا سکی…

انصاف پر سوال اٹھنے لگے ہیں۔
ملزمہ کے شوہر کا نام لینا تک گوارا نہیں کیا جا رہا۔
اقراء کیس جیسا پروٹوکول، اور نتیجہ آج تک صفر…
کیا ڈاکٹر وردہ کو انصاف مل سکے گا؟ یہ سوال ہر دل میں گونج رہا ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

لیڈی ڈاکٹر وردا مشتاق کا قتل پوری وادی میں غم و غصے کی لہر